the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج لوک پال بل کو راجیہ سبھا میں طویل سیاسی کشمکش کے بعد منظور کر دیا گیا۔ چنانچہ کل اس بل کو لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا۔سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا کہ وہ لوک سبھا میں لوک پال بل منظور



ہونے کے بعد اپنے بھوک ہڑتال کو ختم کردینگے۔چنانچہ آج شام تک اس بل پر مباحث ہوتے رہے اور شام پانچ بجے اس بل پر ووٹنگ کا آغام ہوا۔ سماج وادی پارٹی ‘اور شو سینا جیسی جماعتوں کے اختلاف کے باوجود اس کو راجیہ سبھا میں منظور کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.